- سوال : وہ چار کون ہیں جو کبھی سیر نہیں ہوتے ؟
جواب : زمین پانی سے ، عورت مرد سے ،آنکھیں دیکھنے سے ، اور عالم علم سے کبھی سیر نہیں ہوتے
سوال : خدا نے آنکھوں میں نمکینی ، کانوں میں تلخی ناک کے نتھنوں میں رطوبت اور لبوں میں شیرینی
کیوں پیدا کی?
جواب : آنکھیں چربی کا ڈھیلا ہیں اگر ان میں شوریت اور نمکینی نہ ہوتی تو یہ پگھل جاتیں
کانوں میں تلخی اس لیے ھے کہ کیڑے مکوڑے نہ گھس جائیں ،ناک میں رطوبت اس لیے
ھے کے سانس کی آمدورفت میں سہولت ھو اور خوشبو اور بدبو محسوس ھو ،لبوں میں
شیرینی اس لیے ہے کہ کھانے میں لذت ھو
سوال : مسلمانوں کا عقیدہ ھے کہ کھانے سے بہشت کا میوہ کم نہ ھو گا دنیا میں اس کی
کوئی مثال ھے
uجواب : ہاں ایک چراغ سے لاکھوں چراغ جلائے جائیں تب بھی پہلے چراغ کی روشنی
میں کمی نہ اے گی
سوال : وہ کیا ھے جو خدا کے پاس نہیں ھے
جواب : خدا کے پاس "ظلم" نہیں ھے
Sign up here with your email
ConversionConversion EmoticonEmoticon